متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران اور بشریٰ بی بی 26 جون کونیب راولپنڈی آفس میں طلب

لاہور (پی پی آئی) نیبنے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 26 جون کو پھر طلب کر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں نیب کے راولپنڈی آفس میں طلب کیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اسی کیس میں 26 جون کو ہی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔