سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی کے بلز میں 15روپے کی ریڈیو فیس بھی شامل،سمری وزارت خزانہ کو ارسال

 اسلام آباد (پی پی آئی)بجلی بلز میں 15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویز  پر سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق وزارت اطلاعات نے بجلی بلز میں 15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویزدیدی،منظوری پر ٹی وی اور ریڈیو فیس مجموعی طور پر 50روپے ہو جائے گی، وزارت اطلاعات نے سمری تیار کرکے وزارت خزانہ کو ارسال کردی۔سوشل میڈیا پر کمنٹس کئے جا رہے ہیں کہ ریڈیو پاکستان کی نشریات سنائی نہیں دیتیں،پی ٹی وی کوئی دیکھتا نہیں لیکن زبردستی کی فیس دینی پڑے گی۔