قذافی سٹیڈیم لاہور میں آسٹریلوی طرز کی باﺅنسی وکٹ تیار

لاہور ( پی پی آئی )ڈومیسٹک سیزن کیلئے قذافی سٹیڈیم میں 16 وکٹیں پرانی طرز پر بنائی گئی ہیں جبکہ ایک وکٹ آسٹریلوی طرز پر باﺅنسی بنائی گئی ہے۔ اس کی تیاری کیلئے لوہے اور بجری کے کنکریٹ تیار کر کے اس کے اوپر مٹی ڈال دی گئی ہے اس طرح کی وکٹوں سے باﺅلرز کو گیند کو اٹھانے اور تیز کرنے میں مدد ملتی ہے۔ وکٹوں کے بعد گراﺅنڈ میں گھاس کی کٹائی کا کام بھی جاری ہے۔

Next Post

زمبابوین بورڈ 18 ملین ڈالر کا مقروض،ملک میںکرکٹ کے وجود کو خطرہ لاحق

Mon Aug 26 , 2013
ہرارے ( پی پی آئی )زمبابوے میں کرکٹ کا وجود خطرے میں پڑگیا، قرضوں میں گھرے کرکٹ بورڈ کیلئے معاملات چلانا مشکل ہوگیا۔ سابق وزیر کھیل ڈیوڈ کولٹارٹ نے کہا ہے کہ اس وقت زمبابوین کرکٹ بورڈ 15 سے 18 ملین ڈالر کا مقروض ہے اور ملک میں کھیل کی صورتحال انتہائی دگرگوں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ غیر ملکی […]