جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری شجاعت عام انتخابات سے متعلق لائحہ عمل کا اعلان آج کرینگے

 اسلام آباد (پی پی آئی) سابق وزیراعظم‘ پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین و چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور اسمبلیوں کی تحلیل سے 24گھنٹے پہلے 8اگست منگل کی دوپہر آئندہ عام انتخابات کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔ یہ اعلان مسلم لیگ کی قیادت پاکستان مسلم لیگ کی نوتزئین شدہ سنٹرل سیکرٹریٹ کا افتتاح  کے موقع پرکریگی۔مین مارگلہ روڈ سیکٹر ایف سیون تھری اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ کے سنٹرل سیکرٹریٹ کی تزئین نو کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔