ہرارے ( پی پی آئی )زمبابوے میں کرکٹ کا وجود خطرے میں پڑگیا، قرضوں میں گھرے کرکٹ بورڈ کیلئے معاملات چلانا مشکل ہوگیا۔ سابق وزیر کھیل ڈیوڈ کولٹارٹ نے کہا ہے کہ اس وقت زمبابوین کرکٹ بورڈ 15 سے 18 ملین ڈالر کا مقروض ہے اور ملک میں کھیل کی صورتحال انتہائی دگرگوں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ غیر ملکی ٹورز کم ہونے کی وجہ سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوچکی ہے۔ ہمیں بہت کم ٹیموں کی میزبانی سے منافع حاصل ہوتا ہے۔ انہوں کہا کہ پاکستان سے سیریز کے بعد شاید تمام کھلاڑی کرکٹ کھیلنا ہی بند کر دیں۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ڈی ایچ اے فیز II کمرشل ایریا وارڈ III کے کونسلر اور پارلیمانی لیڈر
کراچی(پی پی آئی)مصطفائی تحریک پاکستان کے مرکزی امیر غلام مرتضیٰ سعیدی اور جنرل سیکریٹری حافظ قاسم
میر پور ماتھیلو(پی پی آئی)ریلوے انتظامیہ نے کراچی تا پشاور براستہ راولپنڈی،حافظ آباد،سانگلہ ہل،فیصل آباد
کراچی(پی پی آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)
کراچی(پی پی آئی) عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نائب صدرلالہ سعید خان نے عوامی نیشنل
کوٹری(پی پی آئی)کوٹری کے گورنمنٹ اسکول میں چھت کا پلستر طالبات کے اوپر آگرا، جس کے
راولپنڈی (پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ
اسلام آباد(پی پی آئی) انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میں اگر
دبئی، شارجہ (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن ہنگامی