آئی پی ایل میچ فکسنگ دھونی کا بیان جھوٹاقرار

نیو دہلی: آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے حوالے سے دیے گئے دھونی کے بیان کو جھوٹا قرار دیا گیا۔ انڈین ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی بھی قصور وار بن گئے ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق دھونی نے آئی پی ایل فکسنگ اسکینڈل کے دوران غلط بیان دیا تھا، اور اس بات پر اصرار کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی آل انڈیا سیمنٹ کے ملازم ہیں اور سری نواسن اس کے مالک ہیں۔

Latest from Blog