کراچی(پی پی آئی) پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہورجانے والی شالیمار ایکسپریس بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے لاہور سے کراچی چلنے والی شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی تھی، پی پی آئی کے مطابق مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ شالیمار ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر 20 لاکھ روپے خسارے میں تھی۔
Next Post
شیخ رشید مبینہ اغوا کیس،راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
Fri Sep 22 , 2023
راولپنڈی (پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید، ان کے بھتیجے شیخ شاکر اور سٹاف رکن شیخ عمران کی بازیابی […]