دنیابھرکے بدھ اور جین و سکھ یاتریوں کیلئے سندھ میں سیاحتی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) محکمہ سیاحت سندھ نے دنیا بھر میں آباد بدھ اور جین و سکھ مت کے یاتریوں کے لیے سندھ میں بین الاقومی ٹورازم پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق اس پروگرام کے تحت کینیڈا، امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے بدھ اور جین و سکھ یاتریوں کو عبادت گاہوں کی زیارتوں کے لیے خصوصی پیکج دیا جائے گا۔

Next Post

عالمی برادری خصوصا سلامتی کونسل اسرائیلی جارحیت بند کرائے:او آئی سی

Wed Oct 11 , 2023
ریاض(پی پی آئی) او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کی مذمت کا اعادہ کیا ہے جس میں سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔او آئی سی نے اسرائیل کو بین الاقوامی قراردادوں کو نظر انداز کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے،او آئی سی نے عالمی برادری خصوصا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپیل […]