کراچی(پی پی آئی) کراچی میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدت قلت ہوگئی ہے۔دواساز کمپنیوں کی جانب سے دوائیوں کی غیر اعلانیہ پیداوار روکنے یا سپلائی میں کمی سے زندگی بچانے والی دواؤں سمیت کئی دوسری ادویہ نایاب ہوگئیں۔پی پی آئی کے مطابق میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کینسر، امراض قلب، اعصابی عارضے اور سینہ و امراض چشم کے علاج کے لیے ادویات سمیت متعدد ضروری اینٹی بائیوٹک دستیاب ہی نہیں ہیں۔
Next Post
وفاقی حکومت کپاس خرید کر نرخ کے استحکام میں اپنا کردار ادا کرے: محسن نقوی
Sun Oct 15 , 2023
لاہور(پی پی آ ئی (نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت ٹی سی پی کے ذریعے کپاس خرید کر نرخ کے استحکام میں اپنا بھر پور کردارادا کرے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے نگران وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے ملاقات کی، ربیع اورخریف کی فصلوں کی پیداوار […]