پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم امریکی شہریوں کیلئے الرٹ جاری

واشنگٹن(پی پی آئی)) امریکا نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم شہریوں کیلئے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر اْٹھایا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر  نے کہا کہ امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف دہشت گردانہ حملوں، مظاہروں یا پرتشدد کارروائیوں کے خدشات ہیں۔

Next Post

سندھ رینجرز نے کراچی میں اغوا برائے تاوان کی واردات ناکام بنا دی

Fri Oct 20 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان رینجرزسندھ نے منگھو پیر میں کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کی واردات ناکام بنا دی۔پی پی آئی کے مطابق رینجرزکی جانب سے تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے اغوا کاروں کیخلاف کارروائی کی گئی، ملزمان رکشے میں بچے کو گھر کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے، اغوا کاروں نے بچے کی بازیابی کیلئے 25لاکھ روپے تاوان […]