سکردو میں پانی کی شدید قلت، حکومتی چشم پوشی سے مقامی باشندے نالاں

اسکردو(پی  پی آئی)اسکردو میں پانی کی شدید قلت ہے اورحکومتی چشم پوشی سے مقامی باشندے نالاں ہیں، شہریوں نے اس مسئلے سے نمٹنے کیلیے  چندہ  اکٹھا کرنا  شروع کیا اور 1 ارب  روپے  جمع کر لیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ا سکردو شہر کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس کے حل کے لیے شہریوں نے فیصلہ کیا کہ اپنی مدد آپ کے تحت اس مسئلے کا حل نکالا جائے اور فنڈز اکٹھے کر کے منصوبے پر کام شروع کروا دیا۔

Next Post

محکمہ تعلیم سندھ سے اسکولوں میں زیرتعلیم افغان بچوں کا ڈیٹا طلب

Mon Oct 23 , 2023
 کراچی(پی پی آئی) غیر قانونی طور پر مقیم اتارکین وطن کیخلاف آپریشن میں 8دن رہ گئے،سرکاری اداروں  نے کراچی میں غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکی باشندوں کی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈی پورٹ کرنے کے انتظامات ہنگامی بنیادوں پر مکمل کئے جا رہے ہیں۔ اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں 4 لاکھ جبکہ غیرسرکاری […]