الیکٹرک بلوں کے ذریعے میونسپل یوٹیلیٹی چارجزوصول کرنے کی تجویز

کراچی (پی پی آئی)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے عام اجلاس کے ایجنڈے میں جوجمعہ 10 نومبرکو میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت منعقد ہوگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکس کی وصولی سے متعلق  کے ایم سی اور کے الیکٹرک کے اشتراک سے کے الیکٹرک کے ماہانہ بلوں کے ذریعے میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکس وصول کرنے کی منظوری بھی شامل ہے

Next Post

رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسر ے مرحلہ شروع۔

Thu Nov 9 , 2023
رائے ونڈ (پی پی آئی) رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا  دوسر ا مرحلہ 9 نومبر کو  شروع ہو گیا۔اجتماع میں آٹھ سے دس لاکھ افراد شریک ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ناظم اجتماع ڈاکٹر محمد ندیم اشرف نے بتایا کہ اجتماع میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔