سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنیوالے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی))لیسکو نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  میٹر ساز کمپنیوں نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6000 روپے تک کمی کر دی ہے،بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں کو 42 ہزار سے کم کر کے 36000 روپے کر دیا گیا،اس سے قبل مارکیٹ میِں بائی ڈائریکشنل میٹرز کو بلیک میں مختلف قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا تھا۔ لیسکو کی جانب سے میٹرز کی خریداری کو آؤٹ سورس کرنے پر قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔

Next Post

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پرسپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

Tue Nov 14 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی) جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملہ پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والے افراد کو بھی طلب کر لیا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کو بھی جواب […]