کراچی (پی پی آئی)شہرقائدمیں ہلکی بارش اور موسم میں خنکی کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کا استعمال اور مانگ بڑھ گئی،قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق موسم سرما شروع ہوتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔گزشتہ سال چلغوزہ فی کلو گرام 4 ہزار روپے میں دستیاب تھا مگر اب چلغوزے کی فی کلوگرام قیمت6 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔پستہ 3 ہزار روپے فی کلو گرام جبکہ بادام 18 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
Next Post
برطانوی قوانین کے خلاف ملازمت کرنے والوں کیخلاف قانون سازی پر غور
Mon Nov 27 , 2023
لندن (پی پی آئی) برطانیہ میں ہیلتھ کیئر اور دیگر شعبوں میں ویزوں پر پاکستان اور دیگر ممالک سے آنے والے لوگ لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود برطانیہ میں پریشان ہو رہے ہیں متعدد کمپنیوں نے محض ویزوں کا اجرا کر کے لوگوں کو برطانیہ تو بلا لیا مگر روزگار نہ ہونے سے مجبوراً برطانوی قوانین کے خلاف چوری […]