ڈاکٹر یاسمین راشد دوران اسیری نواز شریف اور شہباز شریف کا مقابلہ کریں گی

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے الیکشن لڑنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی، آئندہ انتخابات میں جن حلقوں سے نواز شریف اور شہباز شریف الیکشن لڑیں گے وہاں ان کا مقابلہ  یاسمین راشد کریں گی،پی پی آئی کے مطابق یاسمین راشد کے آبائی حلقے سے بھی انکے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے،یاسمین راشد کی ضمانت نہ ہوئی تو جیل کے اندر سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔

Next Post

موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت اورقیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ

Tue Dec 5 , 2023
کراچی (پی پی آئی) موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی ہے مانگ بڑھنے سے قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔موسم سرد ہونے سے مچھلی مارکیٹ کی رونق بڑھ گئی تاہم مہنگائی کے اثرات مچھلی منڈی تک بھی پہنچ گئے ہیں،پی پی آئی کے مطابق گزشتہ سیزن کی نسبت مچھلی کی قیمتوں میں 50 فیصد تک […]