شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت پرمسئلہ کشمیر کے ضمن میں سفارتی دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی وضع

مظفرآباد (پی پی آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے گزشتہ برس مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے حوالے سے کئے گئے  ایک متعصبانہ فیصلہ کے بعد حکومت پاکستان اور حکومت آزاد جموں و کشمیر اس نتیجے پر پہنچی کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پرجب بھی بات ہو تو اس میں حق خود ارادیت کے مطالبے کو سر فہرست رکھا جائے۔ پی پی آئی کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے عالمی سطح پر دوست ممالک کے ساتھ ملکر بھارت پر سفارتی دباؤ بڑھایا جائیگا،اس ضمن میں بھارت پر سفارتی دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی وضع کی گئی ہے اوراقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے دوست ممالک سے رابطے بھی شروع ہیں۔