اسلام آباد(پی پی آئی) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہر حال میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے غیور لوگوں اگر ان جماعتوں کو آپ سے خوف نہ ہوتا، تو پھر اتنی پکڑ دھکڑ اور ہنگامہ آرائی نہ کرتے۔ علی زیدی نے کہا کہ کل ہر حال میں ووٹ ڈالیں اور یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔علی زیدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی بلند کیا۔
Next Post
برطانیہ میں مقیم عمران خان کے صاحبزادوں کو دھمکیاں
Wed Feb 7 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادوں کو پاکستان آنے کی صورت میں دھمکیاں دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں عمران خان فیملی کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے کی صورت میں دھمکیاں ملی ہیں۔۔عمران خان کے خاندان کے کچھ افراد ملک چھوڑنے کی پابندی سے […]