پولیو سے بچاؤ کی7 روزہ قومی مہم 26 فروری سے شروع ہو گی

حیدرآباد(پی پی آئی)ملک بھر میں پولیو سے بچاؤ کی7 روزہ قومی مہم 26 فروری سے شروع ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلائے جائیں گے۔

Latest from Blog