پاکستان کیمیکل فورم کی میگا نمائش آئندہ ماہ منعقد ہوگی

لاہور(پی پی آئی)پاکستان کیمیکل فورم کے تحت” 4 تا 6 مارچ 2024  لاہور ایکسپو سینٹر میں B2B میڈیا (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور پاکستان کیمسٹری کونسل کے زیر اہتمام بین الاقوامی میگا نمائش “منعقد ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق شو میں 250 سے زائد غیر ملکی مندوبین کیمیکلز، خام مال، پلانٹس اور مشینری، تجزیاتی آلات اور تیار شدہ مصنوعات وغیرہ کی نمائش کے لیے شرکت کریں گے۔

Latest from Blog