شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا،تیاریاں عروج پر

پورٹو ریکو (پی پی آئی) پورٹوریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے پورٹو ریکو میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں، یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گالف ایونٹ ہے جو پہلی بار 2008 میں کھیلا گیا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا جس میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے، پی جی اے ایونٹ میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والے گالفر نیکو ایچاویریا اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ٹورنامنٹ کے لئے 40 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔7مارچ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 10 مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔