بلوچستان میں امراض قلب کا ہسپتال،یٹلائٹ سینٹرز، چیسٹ پین یونٹس کیساتھ قائم ہوں گے

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے سیکرٹری صحت عبداللہ خان اور سیکرٹری خزانہ بابر خان کاکڑ نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز کراچی کا دورہ کیا،پی پی آئی کے مطابق اس  موقع پر طے پایا کہ بلوچستان میں NICVD کی طرز پر صوبے بھر میں سیٹلائٹ سینٹرز اور چیسٹ پین یونٹس کے ساتھ ہسپتال قائم کیا جائے گا تاکہ صوبہ کے لوگوں کو صحت کی بہتر خدمات کی فراہمی کیساتھ ساتھ دل کے امراض میں مبتلا لوگوں  کی جانیں بچائی جاسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

یوم پاکستان قومی  جوش وجذبہ کے ساتھ آج منایاجائے گا

Fri Mar 22 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز ہفتہ  پورے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔  یوم […]