دیوسائی اور بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برفباری اور موسلا دھاربارش

اسکردو /مظفر آباد/ گلگت بلتستان(پی پی آئی)اسکردو اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ دیوسائی سمیت بالائی علاقوں میں برفباری اور موسلا دھاربارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔پی پی آئی کے مطابق دانہ سرضلع شیرانی میں بارش سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی  جس کے بعدژوب ڈی آئی خان روڈ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اسکالرعظیم سبحانی الازہری کا اعزاز

Thu Mar 28 , 2024
مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اسکالر ڈاکٹر عظیم سبحانی  الازہری  نے مصر کی یونیورسٹی عین الشمس سے پی ایچ ڈی کی تکمیل کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر عظیم کا تحقیقی مقالہ “اسلامی یونیورسٹیز کے طلبامیں تعلیمی تحریری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے قرآنی نصوص کی لسانیات پر مبنی ایک پروگرام” […]