شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سونے کی قیمت میں 5 سو روپے کی معمولی کمی ریکارڈ

کراچی(پی پی آئی)عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا۔جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 237100 روپے پرآگئی،اس کے علاوہ429 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کے بھاؤ 203275 روپے ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق دوسری جانب عالمی منڈی میں 5 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونے کے ریٹ 2273 ڈالر پر آگئے