آزادی اظہار پر پابندیوں میں بھارت180 ممالک میں 161ویں نمبر پر

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) ورلڈ پریس فریڈم کی رپورٹ میں بھارت کو ایک سو اسی ممالک میں ایک سو اکسٹھ نمبر پر بتایا گیا ہے ہے۔دہشت گردی کے قوانین کے تحت بھارتی میں چارصحافی سجاد گل.عبد العلا فاضلی،عرفان معراج اور ماجد اسیری بھگت رہے ہیں ہیں۔رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے مقبوضہ کشمیر میں مقید تمام کشمیری صحافیوں کی رہائی کامطالبہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جرنلسٹس پروٹیکشن فورم کے  مطابق  مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں اور صحافت کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Latest from Blog