قومی اسمبلی کا  تیسرااجلاس15اپریل کو طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس15اپریل2024کو شام5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق اسپیکر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل54کی شق3کے تحت حاصل اختیارات کو بروئیکار لاتے ہوئے کیا۔ قومی اسمبلی کا موجودہ یہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا تیسرا اجلاس ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 300یونٹ تک کے سولر سسٹم دینگے لیکن وقت لگے لگا، خورشیدشاہ

Sat Apr 6 , 2024
سکھر(پی پی آئی)پیپلزپارٹی نے مستحق افراد کو 300یونٹ تک کے سولر سسٹم دینے کا اعلان کردیا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلزپارٹی رہنما خورشیدشاہ نے کہا کہ ہم 300یونٹ تک کے سولر سسٹم دیں گے لیکن اس میں ابھی وقت لگے لگا۔پی پی آئی کے مطابق یاد رہے کہ پیپلزپارٹی نے انتخابی منشور میں حکومت بننے کے بعد 300 یونٹس […]