شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 راجوری اور پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

سرینگر(پی پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج راجوری اور پونچھ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے یہ کارروائیاں مشترکہ طور پر ان اضلاع کے علاقوں عظمت آباد اور ہری بدھا میں کیں۔اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔دریں ثناء ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں آتشزدگی کے ایک المناک واقعے میں ایک کمسن بچی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔