لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک آپریشن چیف انتخاب عالم نے کہا ہے کہ پی سی بی مشکوک بولنگ ایکشن جانچنے کے لیے آسٹریلین سوفٹ وئیر درآمد کرنے پر غور کررہا ہے۔آسٹریلین سوفٹ وئیر کے ذریعے بہ آسانی اس بات کا اندازہ لگایا جا سکے گا کہ بولر آئی سی سی کی جانب سے قابل قبول 15ڈگری تک کلائی موڑنے تک محدود ہے یا پھر وہ اس حد کو برقرار رکھنے سے قاصر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بائے مکینک لیب قائم کرنے کے ساتھ،22تیز ترین کیمریںاور اس سے متعلق تمام سوفٹ وئیر درآمد کرنے پر غور کررہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مشکوک بولنگ دنیا بھر کا مسئلہ ہے،آئی سی سی نے غیر جانب دارانہ طور پر تحقیق کرتے ہوئے پاکستانی اسپن بولر سعید اجمل کو مشکوک بولنگ کے حامل قرار دیا تھا۔
Latest from Blog
لاہور(پی پی آئی)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے
انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس
اسلام آباد(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اہم ترین عہدوں پر تقرریوں
لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کو مشروط طور پر
کراچی(پی پی آئی) اسلام و کفر کے پہلے فیصلہ کن معرکہ کی یاد میں یوم بدر
کراچی(پی پی آئی) پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر مسافروں کے رش کو
راولپنڈی(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہیٰ کی راولپنڈی میں
کراچی(پی پی آئی) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سابق صدر اور
پشاور(پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لینے کیلئے دائر