پنجاب میں رواں سال بلدیاتی انتخابات ہونگے،ن لیگ،پی پی میں معاہدہ

لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے پا گیا۔پی پی آئی کے مطابق معاہدے پر پی پی پی اور(ن) لیگی مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے دستخط ہیں جبکہ معاہدے کے تحت (ن) لیگ پنجاب میں رواں سال بلدیاتی الیکشن کرانے کی پابند ہوگی۔ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت (ن)لیگ پنجاب میں بھرتیاں میرٹ پر کرانے کی پابند ہوگی، پنجاب میں پی پی مخالف انتظامی افسران تعینات نہیں کیے جائیں گے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی مشاورت سے پنجاب کے مخصوص اضلاع میں تعیناتیاں ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں لڑکیوں کا اسکول تباہ

Thu May 9 , 2024
شمالی وزیرستان(پی پی آئی)شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیاضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ شمالی وزیرستان میں بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا ہے،پی پی آئی کے مطابق نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔ڈی پی او کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری […]