توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی درخواست بریت  پرنوٹس جاری

 اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کررکھی ہے، پی پی آئی کے مطابق احتساب عدالت نے  نوٹس جاری کرتے ہوئے نواز شریف کی درخواست پر دلائل کیلئے 23 مئی کی تاریخ مقرر  کی گئی ہے۔

Latest from Blog