راولپنڈی(پی پی آئی) 9 مئی کے مقدمات کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی گئی، ان مقدمات کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی، نو مئی کے درج مقدمات میں نامزد 5 سو زائد ملزمان عدالت میں پیش ہوگئے، مقدمات میں نامزد تمام ملزمان کی حاضری لگائی گئی۔
Next Post
اکٹر عافیہ آج بھی مقید، صحت پہلے سے زیادہ خراب: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
Wed May 15 , 2024
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ آج بھی امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایف ایم سی کارسویل جیل میں بند ہیں اور وہ پہلے سے زیادہ ظلم و ستم سہہ رہی ہیں۔ ان کی صحت پہلے سے زیادہ خراب ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے […]