میٹرو بس سروس صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض ا سٹیشن تک محدود

راولپنڈی(پی پی آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض ا سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض ا سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی،میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی چوک میں سیو غزہ مارچ میں حادثے کے باعث میٹرو بس سروس بند کی گئی،فیض احمد فیض سٹیشن سے آگے ڈی سی اسلام آباد کی درخواست پر سروس بند کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع

Mon May 20 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا۔پی پی آئی کے مطابق رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری نے 8اپریل 2024کو چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی، رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری نے قیمتی قلم چیف جسٹس کو تحفے میں دیاتھا۔ چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری نے […]