علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد(پی پی آئی) علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت قانون و انصاف نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی کر دیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری  دے دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست خارج

Tue May 21 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست خارج کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آبادکے لارجر بنچ نے سماعت کی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست خارج […]