نوازشریف اگلے ماہ کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آئندہ ماہ جون سے ملک گیر دورے کریں گے اور پہلے مرحلہ میں کراچی پہنچیں گے۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق نوازشریف آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کیلئے پنشنرز تنظیموں کی گول میزکانفرنس آج ہو گی

Sat May 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے آئندہ بجٹ میں ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کیلئے پنشنرز تنظیموں کی گول میزکانفرنس طلب کی ہے جواتوار26مئی کوشام ساڑھے چار بجے مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق طبی و نیم طبی عملہ،فیکٹری مزدور،نجی اسکول اسٹاف،ہوم بیسڈ ورکرز کے نمائندے اور زندگی کے دیگر طبقات […]