کراچی(پی پی آئی)شدید گرمی کی وجہ سے اتوار26مئی کو کراچی ریس کورس میں دی کرسٹل کپ سمیت صرف تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات کراچی ریس کورس ذرائع نے بتائی۔