شین ژہن:چین کے صوبے گوانگ ڈانگ کے شہر شین ژہن جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں اسپین کے 4سیڈڈ ٹومی روبرٹو نے اینڈریاس سیپی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ٹومی روبرٹو نے شین ژہن اوپن ٹینس میں اٹلی کے کھلاڑی اینڈریاس سیپی کو4-6، 7-6اور3-6سے شکست دے دی۔دونوں کھلاریوں نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کیا اور یہ اعصاب شکن مقابلہ 2گھنٹے اور36منٹ جاری رہا۔دوسرے کوارٹر فانل میںسیکنڈڈ اینڈی مرے کا مقابلہ سلووکیہ کے لوکاس لیکو کے درمیان ہورہاہے جبکہ تیسرا کوارٹر فائنل سربیا کے وکٹر ٹروئسکی اورع کولمبیا کے سینٹیاگو گیرالڈو کے درمیان ہو گا۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی) تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے 28 اپریل کو کراچی میں میں پاور
اسلام آباد(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ
کراچی(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے سندھ میں ن لیگ کی تنظیم
راولپنڈی(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی
اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وفاقی
پشاور(پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سانحہ9مئی کے
لاہور (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی
کراچی(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
کراچی(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع ہے۔پی پی آئی
اسلام آباد(پی پی آئی)510 ارب روپے کی لاگت اور 20 ماہ کی طویل مدت میں مرمت