سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

  آ ل راونڈر عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ

نیو یارک (پی پی آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے آ ل راونڈر عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آوٹ ہوگئے۔کپتان بابراعظم نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہیں،وہ پہلا میچ نہیں کھیلیں گے مگر بقیہ میچز کیلئے پر امید ہیں۔کپتان بابراعظم نے کہا وارم اپ میچ نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ ہم کھیلتے ہوئے آ رہے ہیں،امریکا میں پہلی بار کرکٹ ہورہی ہے اس لئے یہ نہ سوچیں کہ یہ نہیں یا وہ نہیں مل رہا۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔