حیدر آباد (پی پی آئی)حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد میں ہونے والے سلنڈر کے دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔31 مئی کو پریٹ آباد میں سلنڈر پھٹنے سے 63 افراد زخمی ہوئے تھے جس کے بعد کراچی کے اسپتالوں میں 32 زخمیوں کو منتقل کیا گیا تھا۔اب بھی کراچی کے 3 ہسپتالوں میں اس واقعے کے 4 زخمی زیرِ علاج ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہے
Next Post
حکومت آزادکشمیر کی عدم توجہی، کوٹلی مسائلستان بن گیا، راجہ فاتح محمود
Mon Jun 10 , 2024
کوٹلی(پی پی آئی)کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزاد جموں وکشمیر راجہ فاتح محمود کیانی نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر نے ضلع کوٹلی کو مسائلستان بنا رکھا ہے ہم قدرتی وسائل ہونے کے باوجود مسائل کا شکار ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز معروف سیاسی وسماجی رہنما راجہ عمران عدالت،حاجی عرفان اور راجہ عامر سے بات […]
