تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمان میں ملاقات اسی ہفتہ متوقع

کراچی(پی پی آئی)رواں ہفتے تحریک تحفظ آئین اور جمیعت علمائے اسلام کے درمیان ملاقات متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کا وفد رواں ہفتے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات بھی کرے گا۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے ٹیکسیلا میں بدھ تہوار ویشاک کااہتمام کیاجائے،مجیدعزیز

Tue Jul 2 , 2024
ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے سابق صدر اور پاکستان سری لنکا بزنس فورم کے بانی چیئرمین مجید عزیز نے تجویز دی ہے کہ مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے ٹیکسیلا میں بدھ تہوار ویشاک کااہتمام کیاجائے نیزوفاقی وزارت سیاحت سری لنکا کی وزارت سیاحت اور ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف سری لنکاو پاکستان کے تعاون سے مئی 2025 […]