کراچی(پی پی آئی) سندھ کی مزید جیلوں میں سیٹلائٹ فون کی فریکوئنسی جیم کرنے والے جدید جیمرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جیلوں میں لگے متعدد جیمرز یا تو خراب یا پھر پرانے ہو چکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق راولا کوٹ اور بلوچستان کی جیلوں سے قیدیوں کے فرار کی وارداتوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
Next Post
کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کاشکار، نجف پرواز منسوخ
Tue Jul 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی)کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کاشکارجبکہ متعدد منسوخ ہو ئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کاشکارہوئی،کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے،کراچی سے […]