واشنگٹن(پی پی آئی) امریکی یوم آزادی کے موقع پر چار جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں ڈیجیٹل صفحٹرکوں کے ذریعے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں مہم چلائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق امریکہ میں قائم تنظیم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم نے اس حوالے سے واشنگٹن ڈی سی میں ایک ڈیجیٹل ٹرک کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
Next Post
کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کاشکار، نجف پرواز منسوخ
Tue Jul 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی)کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کاشکارجبکہ متعدد منسوخ ہو ئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کاشکارہوئی،کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے،کراچی سے […]
