مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے دیگر علاقوں سے ملانے کیلئے اہم پل کی تعمیر مکمل

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے دیگر علاقوں سے ملانے  کیلئے بھارتی حکومت ایک اہم پل کا افتتاح کرنے والی ہے۔ بھارتی میدانی علاقوں کو کوہ ہمالیہ کے ذریعے کشمیر سے جوڑنے والے اس پل کے ذریعے ایک تو کشمیر میں بھارتی انتظامی اثر بڑھے گا اور ساتھ ہی چین کی جانب سے بڑھتے ہوئے اسٹریٹیجک خطرات  بھارت کے پیش نظر ہیں۔چناب ریل بریج نامی یہ  اسٹرکچر  24 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیاہے جس میں تیرہ سو پندرہ میٹر طویل اس دھاتی پل کے ذریعے دو پہاڑوں کو آپس میں جوڑا گیا ہے اور یہ دریائے چناب کے اوپر تین سو انسٹھ میٹر بلند ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 ایک عرصے سے التواء کا شکارلالی ووڈ فلم ’سینک‘ 16 اگست کو ریلیز ہو گی

Thu Jul 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی) لالی ووڈ فلم سینک 16 اگست کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔فلم ’سینک‘ کی کاسٹ میں اداکار منیب علی، شریا رائے، مراد کاظمی، مرحوم احمد بلال اور راشد محمود سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، پی پی آئی کے مطابق فلم ایک عرصے سے التواء کا شکار تھی لیکن اب اسے 16 اگست کوکراچی سمیت ملک بھر […]