آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ایک عرصے سے التواء کا شکارلالی ووڈ فلم ’سینک‘ 16 اگست کو ریلیز ہو گی

کراچی(پی پی آئی) لالی ووڈ فلم سینک 16 اگست کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔فلم ’سینک‘ کی کاسٹ میں اداکار منیب علی، شریا رائے، مراد کاظمی، مرحوم احمد بلال اور راشد محمود سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، پی پی آئی کے مطابق فلم ایک عرصے سے التواء کا شکار تھی لیکن اب اسے 16 اگست کوکراچی سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔