کراچی(پی پی آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے دوران انکوائری قومی ادارہ برائے امراض قلب کا ریکارڈ جمع نہ کرانے اور افسران کی عدم پیشی پر نوٹس جاری کردیا۔نیب نے انکوائری کے لیے این آئی سی وی ڈی کے افسران کو طلب کرتے ہوئے این آئی سی وی ڈی اور محکمہ صحت سے بھرتیوں اور خریداری کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔
Tue Aug 6 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو آبادی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے،۔محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ بیوروکریسی ہر جگہ موجود ہے، ہر چیز کا […]