عالمی سیکورٹی سروس مارکیٹ کو بہتر ڈیڈوس حفاظت فراہم کرنے کے لیے ہواویکی بلیکلوٹس کے ساتھ شراکت داری

بیجنگ، 10 دسمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکیستان — ہواوینے آج ڈسٹریبیوٹڈڈینائل آف سروس (ڈیڈوس) حفاظت کی خدمات پیش کرنے والے معروف ادارے بلیکلوٹس کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ ڈیڈوس حملوں کی مختلف اقسام سے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اداروں کو پیشہ ورانہ اور موثر اینٹی-ڈیڈوس مصنوعات اور خدمات پیش کی جاسکیں۔ شراکت داری کی توجہ سائبر دفاع کی ٹیکنالوجی اور مارکیٹنگ میں تحقیق و پیشرفت (آر اینڈ ڈی) پر ہوگی۔

بلیکلوٹس کے نائب صدر برائےمارکیٹنگ و بزنس ڈیولپمنٹ فرینک اپ نے کہا کہ “ہماری ڈیڈوس میں کمی کرنے والی ہائبرڈسروسزبلیکلوٹس کی بڑھنے کے قابل کلاؤڈ-بیسڈڈیڈوستخفیف کی حفاظتی ٹیکنالوجی کو ہواویکی برمقام اینٹی-ڈیڈوسمصنوعات جوڑیں گی تاکہ صارفین کو تمام حجم کے ملٹی-ویکٹر حملوں کے خلاف تحفظ دے پائیں۔”

ہواویمیں سوئچ اینڈ انٹرپرائزکمیونیکیشنزپرڈکٹ لائن کے نائب صدر لیو لیچو نے کہا کہ “ہواویجدید حفاظتی مصنوعات اور حل پیش کرتا ہے جو بڑے کلاؤڈ سروس پرووائیڈرز (سی ایس پیز) کی جانب سے صف آراء کیے گئے ہیں جیسا کہ چین میں ٹینسنٹ اور علی بابا اور نیدرلینڈز کے قومی انٹرنیٹ فراہم کنندہ (آئی ایس پی) این بی آئی پی۔ بلیکلوٹس کے ساتھ ہواویاداروں کو معروف اینٹی-ڈیڈوس مصنوعات سے لیس کرکے خطرے میں ہنگامی ردعمل دکھانے کے لیے تیاری کو بہتر بنانے کے ذریعے ایک محفوظ سائبر ماحول بنانا جاری رکھے گا۔”

جیسا کہ ڈیڈوس حملہ کا ٹریفک مسلسل بڑھ رہا ہے، اس کے ساتھ ساتھایپلیکیشن حملوں اور کلاؤڈ-بیسڈسائبرکرائم-ایز-اے-سروس (سی اے اےایس) بھی پھیلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان بڑھتے ہوئےڈیڈوس حملوں میں تخفیف کے لیے اداروں کی مدد کرنے کے لیے یہ تعاون ہواویکی صنعت کی معروف اینٹی-ڈیڈوس مصنوعات اور تکنیکی تجربے کو بلیکلوٹس کی پیشہ ورانہ اینٹی-ڈیڈوس خدمات سے ملائے گا۔ ہواویکی اینٹی-ڈیڈوس مصنوعات صنعت میں بہترین کارکردگی پیش کرتی ہیں اور اس کا اینٹی-ڈیڈوس حل عالمی متحرک بوٹ نیٹ ڈیٹابیس اور ایک آئی پی ساکھ ڈیٹابیس رکھتا ہے، جو بہت اہم ہے کیونکہ ڈیڈوس حملوں کے لیے بوٹ نیٹس سب سے بنیادی ذریعہ ہیں۔ بلیکلوٹسجدید ڈیڈوس حفاظتی خدمات کی صلاحیتوں کے ساتھ ہواویکے حل کو مکمل کرے گا۔

ہواوی اور بلیکلوٹسمارکیٹ ترقیاتی منصوبے پر کام کریں گے جو ابتداء میں مغربی یورپ پر توجہ رکھے گا اور پھر جنوبی بحر الکاہل اور شمالی امریکہ کی مارکیٹوں تک پھیلے گا۔ ادارے اس وقت بڑھتے ہوئے شدید ڈیڈوس حملوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یورپی آئی ایس پیز اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کی مدد کے لیے بلیکلوٹس کے ایمسٹرڈیماسکربنگمرکز کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ بلیکلوٹسآسٹریلیا اور ایشیا بحر الکاہلبھر میں ڈیڈوساسکربنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ مزید برآں، ادارےمفاہمت کی یادداشت کے تحت نئے ڈیڈوس حملوں کی اقسام کے گرد عالمی ڈیڈوس حملے کے رحجاناتپر مشترکہ رپورٹ پر تحقیق کرنے اور اسے شائع کریں گے۔

مل جل کر ہواوی اور بلیکلوٹساپنی طرز میں دنیا کی بہترین ہنگامی ردعمل کی خدمات پیش کرنے کے ذریعے ڈیڈوس حملوں میں اضافے کو کم کرنے میں اداروں کی مدد کریں گے۔

ہواوی کے بارے میں

ہواویایک معروف عالمی انفارمیشن و کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) حل فراہم کنندہ ہے جس کا مقصد رابطوں کے ذریعے زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ صارف-مرکزی جدت طرازی اور کھلی شراکت داروں سے تحریک پانے والا ہواویایسے اینڈ-ٹو-اینڈ آئی سی ٹی حل بنا چکا ہے جو صارفین کو ٹیلی کام اور انٹرپرائز نیٹ ورکس، ڈیوائسز اور کلاؤڈکمپیوٹنگ کے شعبوں میں مسابقتی برتری دیتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ہواوی کو آن لائن ملاحظہ کیجیے: www.huawei.com

Latest from Blog