حیدرآباد: میٹرک اوردیگر شعبوں کے امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہونگے

حیدر آباد:کنٹرولر ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم بورڈ حیدرآباد سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کے سپلیمینٹری امتحانات2013 یکم اکتوبر 2013سے شروع ہونگے اور انکے پریکٹیکل امتحانات 18اکتوبر2013کو ہونگے ۔جبکہ آرٹ ٹیچر کورس، اورینٹل ٹیچر کورس اورآرٹ ماسٹرس کورس کے 2012-13کے امتحانات یکم اکتوبر 2013کو شروع ہونگے جبکہ سی ٹی ایگرو ٹیکنیکل کے امتحانات 2012-13برائے ریگیولر /بیرونی امیدواروں کے امتحانات بھی یکم اکتوبر 2013سے ہونگے ۔

Next Post

ٹھٹھہ: مسلح افراد کی پٹرول پمپ سے کیش لے کر بھاگنے کی کوشش ناکام

Tue Sep 24 , 2013
ٹھٹھہ :ھٹھہ کے قریب قومی شاہراہ پر واقع پٹرول پمپ پر ڈکیٹی ، ملزمان ساٹھ ہزار سے زئد رقم چھین کر فرا ر ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے رواز ٹحٹحہ سے تین کلومیٹر دور قومی شاہراہ پر اٹک پٹرول پمپ میں دو مسلح افراد داخل ہوئے اورکیشئر کو یرغمال بناکر ساٹھ ہزار سے […]