شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کے مفاد میں استعفیٰ دے دینا چاہیے:فیصل کریم کنڈی

پشاور(پی پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا  فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کے مفاد کے لیے استعفیٰ دینا چاہیے۔ پی پی آئی کے مطابق   فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے رابطے میں نہ ہونے کی اطلاعات تشویشناک تھیں،انہوں نے کہا کہ ظاہر ہوتا ہے وزارت اعلیٰ کے لیے غلط انتخاب کیا گیا۔