بیگم کلثوم نواز کی چھٹی برسی منائی گئی،فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت  کا اہتمام

حیدر آباد(پی پی آئی)سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی اہلیہ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی والدہ بیگم کلثوم نواز کی چھٹی برسی 11ستمبر کو منائی گئی۔ وہ 11 ستمبر 2018کو لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔  پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگی کارکنان نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے  فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت  کا اہتمام کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

‫24 واں چینی بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت چین کے صوبہ فوجیان کے شہر شیامین میں شروع

Wed Sep 11 , 2024
ڑیامین، چین، 11 ستمبر 2024ء  /سنہوا-ایشیانیٹ/– 24 واں چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت (”سی آئی ایف آئی ٹی”)،  وزارت تجارت اور فوجیان صوبائی عوامی حکومت، ژیامین میونسپل پیپلز گورنمنٹ، اور وزارت تجارت کی سرمایہ کاری فروغ ایجنسی کے اشتراک سے ژیامین، صوبہ فوجیان میں 8 ستمبر کو، شروع ہوا، جس میں 119 ممالک اور خطوں اور […]