کراچی (نمائندہ جنگ) نئی مانیٹری پالیسی کا علان12ستمبرکو ہو گا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس جمعرات 12 ستمبر 2024 کو منعقد ہو گا جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی روز مانیٹری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
Wed Sep 11 , 2024
ڑیامین، چین، 11 ستمبر 2024ء /سنہوا-ایشیانیٹ/– 24 واں چین بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت (”سی آئی ایف آئی ٹی”)، وزارت تجارت اور فوجیان صوبائی عوامی حکومت، ژیامین میونسپل پیپلز گورنمنٹ، اور وزارت تجارت کی سرمایہ کاری فروغ ایجنسی کے اشتراک سے ژیامین، صوبہ فوجیان میں 8 ستمبر کو، شروع ہوا، جس میں 119 ممالک اور خطوں اور […]