نادرا کا شہری اندراج اور اعداد وشمار اکٹھے کرنے کے منصوبے کا آغاز

اسلام آباد(پی پی آئی)نادرا نے شہری اندراج اور اعداد وشمار اکٹھے کرنے کے منصوبے کا آغاز کیا ہے جس کامقصد پیدائش شادی طلاق اور اموات کے اندراج کے نظام کو مزید موثربنانا ہے۔اس منصوبے پر دوسال کے دوران تین مراحل میں عملدرآمد کیاجائے گا جس میں صوبائی اور وفاقی اداروں کے درمیان ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے شہریوں کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صدر،وزیراعظم کا قوم کے تعاون سے دہشت گردی ختم کرنے کا عزم

Thu Oct 10 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملک سے ہر طرح کی دہشت گردی کو ختم کرنے کے عزم کااظہار کیا ہے۔ایک بیان میں صدراوروزیراعظم نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات کی بنیادپر سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہا ہے۔اپنے بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سکیورٹی فورسز […]