ننکانہ صاحب(پی پی آئی) بابا گورو نانک جنم دن نومبر میں منا یا جائے گا اور اس سلسلہ کی مرکزی تقریب 15نومبر کو گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں منعقد ہو گی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے سکھ یاتریوں کو سہولتوں کی فراہمی، گورو دواروں کی تزئین آرائش کی منظوری دی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اس بار جنم دن کے موقع پر3000 سے زائدبھارتی اور 1000 دیگر ممالک سے یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔
Next Post
بھارتی فورسزکا پونچھ میں بڑے پیمانے پر آپریشن
Thu Oct 17 , 2024
جموں /مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے گاوں موہری شاہ ستارمیں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ علاقے میں آپریشن عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]
